2025-11-06
السلام علیکم و رحمۃاللّٰه وبرکاتہ دین کا پیغام محبت کا پیغام اس گروپ کو چلانے کا مقصد بلخصوص آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ عزیزیہ احمد آباد شریف فیصل آباد کے تمام حلقہ جات کی محافل ذکر خدا و میلاد مصطفیٰ ﷺ اور خصوصاً فیصل آباد کےحلقہ جات کے دعوت نامے تصاویر اور دیگر تمام معلومات سب سنگیوں کو فراہم کرنا ہے اپنے سلسلہ عالیہ اورحلقہ سے متعلق پوسٹ گروپ میں ڈالنے کےلئے گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں اللّٰه پاک تاجدارختم نبوتﷺ کے صدقے ہم سب کو دین اور دنیا کی بھلائی اور کامیابی عطاء فرمائے