2026-03-30
📢 Private Movie Group Announcement Dear Members! 🎬 اگر آپ کو ہمارا مووی گروپ پسند ہے تو please اس گروپ کو اپنے trusted friends کے ساتھ share کریں تاکہ ہماری community اور بڑی ہو سکے۔ 🎯 Goal: 200 Members جیسے ہی گروپ میں 200 ممبرز مکمل ہوں گے تو ہر ہفتے ایک بار Group Chat Open کیا جائے گا۔ اس وقت آپ: 🍿 اپنی favorite movies کے نام بتا سکیں گے 🗳 اگلی movie کے لیے suggestion دے سکیں گے 💬 دوسرے ممبرز کے ساتھ discussion کر سکیں گے ⏰ Movie Upload Time: Every Day – 10:00 PM Thanks for being part of our Private Movie Community! ❤️